شعیب ملک نے کراچی کنگز کو الوداع کہہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق کرکٹرشعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز چھوڑ دی۔
شعیب ملک کاکہنا ہے کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہو گیا، فرنچائز اور ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ شاندار رہا، 2سیریز میں مینجمنٹ نے مجھے بہت سپورٹ کیا،ان کاکہناتھا کہ اب پہلی بار پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:گڈبائے آئی پی ایل؛ایلکس ہیلز کے بعد ایک اور بڑا نام پی ایس ایل میں رجسٹرڈ