صائم ایوب جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر 

Jan 03, 2025 | 22:39:PM
صائم ایوب جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر 
کیپشن: صائم ایوب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہونے کے باعث صائم ایوب  میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔

 صائم ایوب کا ایکس رے اور ایم آر آئی ٹیسٹ کرا لیے گئے ہیں،ڈاکٹرز نے پاکستانی اوپننگ بلے باز کو آرام کا مشورہ دے دیا، صائم ایوب کی رپورٹس مشورے کیلئے لندن میں ماہرین کو بھیج دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟نام جان کر آپ دنگ رہ جائینگے