(24نیوز) ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔
ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور خوبصورتی سے بھرا انداز ویوئرز کو بہت پسند آ رہا ہے، یمنی زیدی کی یہ ویڈیو نہ صرف ان کی پرفارمنس کو بلکہ دل کو چھو لینے والی شاعری اور موسیقی کو بھی اجاگر کرتی ہے جس نے ماضی کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔
ان کی مسکراہٹ اور جذباتی انداز ویوئرز کو ایک خوبصورت یاد میں لے جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوٹ ادو؛ شادی میں دس فٹ لمبا پیسوں کا ہار باراتیوں کی توجہ کا مرکز