پہلی شادی چھپانے پر دوسری بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا

Jul 03, 2024 | 20:33:PM
پہلی شادی چھپانے پر دوسری بیوی نے شوہر کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خاتون کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیا ہے وہ پہلے سے شادی شدہ تھا لیکن مجھے کنوارہ ظاہر کیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی کے علاقے صادق آباد کے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ،جس کا راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے جاری کیا تھا ، اس مقدمے میں ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے دوسری بیوی سے پہلی شادی چھپاکر خودکوکنوارہ ظاہرکرنے کی کوشش کی،اس الزام کے تحت خود کو کنوارہ ظاہر کرنے کی کوشش کرنے والے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : چیمپینز ٹرافی:پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہو گا؟مجوزہ شیڈول سامنے آگیا