تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط اور منتظم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عامر شہزاد)تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں مزید مضبوط اور منتظم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،صوبائی صدر نے پارٹی تنظیم کی تشکیل نو کیلئے ہدایت جاری کردی۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے دیگر اضلاع کی طرح پشاور کی تنظیمی ذمہ داری ضلعی صدر شیر علی ارباب کے سپرد کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی سمت سے ہوائیں چل چلنے لگیں،آندھی،تیز بارش،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا