سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں

Mar 03, 2025 | 09:45:AM
سٹیج ڈراموں کی نامور اداکارہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی )سٹیج  ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں۔

 تفصیلات کے مطابق سٹیج  ڈراموں کی نامور اداکارہ رمشاء انتقال کر گئیں، رمشاء ایک عرصے سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھیں،رات دو بجے انہیں اٹیک ہوا جس کے باعث وہ خالق حقیقی سے جا ملیں،رمشاء اپنے موٹاپے کی وجہ سے مقبول تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور بڑی گرفتاری

پچاس سالہ رمشاء ان دنوں محفل تھیٹر میں پرفارم کر رہی تھیں،رمشاء کا نماز جنازہ بعد از نماز ظہر سلطان پورہ نزد حافظ بک ڈپو سے اٹھایا جائے گا۔