بابراعظم دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟اہم خبر آگئی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( 24 نیوز )قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔
اس دورے کے حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سکواڈ میں بابراعظم کی شمولیت امکان نہیں ہے۔
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ بابراعظم کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روہت شرما کو موٹاپے کا طعنہ ملنے لگا
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹونٹی سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔