سابق گورنر پنجاب انجنئیر محمد بلیغ الرحمن کےچچا اور ممانی انتقال کرگئے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(محمود ظاہر)سابق گورنر پنجاب انجنئیر محمد بلیغ الرحمن کے چچا اور ممانی انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے چچا سیٹھ عتیق الرحمان بہاولپور میں بقضائے الٰہی وفات پا گئے ،سابق گورنر پنجاب انجنئیر محمد بلیغ الرحمن صاحب کی ممانی اور شیخ خرم اظہار کی والدہ انتقال کرگئیں،مرحومین کی نماز جنازہ 10:30 بجے رات مرکزی عید گاہ بہاولپور میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ساڑھے 9 سال کے بعد آج مہنگائی کم ترین سطح پر ہے:وزیر اطلاعات