نوازشریف کو گردن اور کندھے میں درد کی شکایت، ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال آمد ،میاں نواز شریف کی ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔
میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ ہیں ،میاں نواز شریف کو گردن اور کندھے میں درد کی شکایت پر ٹیسٹ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر بھی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں