سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ 

Nov 03, 2024 | 20:34:PM

(24نیوز)سموگ پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ  کیا ہے۔

لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات کو ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کے داخلے پر پابندی عائدکردی گئی،دیگر دنوں میں وضع کردہ اوقات کے مطابق بڑی گاڑیاں لاہور میں داخل ہو سکیں گی،محکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کے داخلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 8نومبر سے 31جنوری تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:سموگ،پنجاب حکومت کا ایک ہفتہ سکول بند رکھنے کا اعلان

مزیدخبریں