سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل 

Oct 03, 2024 | 23:31:PM
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل 
کیپشن: سابق صدر عارف علوی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شعیب مختار)سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کلینک کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سیل کیا گیا ہے،ڈینٹل کلینک کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں واقع ہے،ایس بی سی اے حکام کاکہنا ہے کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلے  میں قائم تھا،رہائشی پلاٹ پر کمرشل کلینک نہیں چلایا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکار کی علی امین گنڈاپور کی ٹنڈ کرنے کی دھمکی،مشین بھی خرید لی