اسلام آباد انتظامیہ کی بے حسی 3 کم سن بچوں کی جانیں لے گئی

Sep 03, 2024 | 20:51:PM
اسلام آباد انتظامیہ کی بے حسی 3 کم سن بچوں کی جانیں لے گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف) اسلام آباد  ضلعی انتظامیہ  بے حسی3 جانیں لے گئی، بارش کے کھڑے پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیالے کے مطابق نکاسی آب نہ ہونے سے بارش کے کھڑے پانی میں3 بچے ڈوب گئے،واقعے میں بھائی کو پانی میں پھسلتا دیکھ کر2 بہنوں نے بھی پانی میں چھلانگ لگا دی،بھائی کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے 2بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ 

 ڈوبنے والے تینوں بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا، لاشوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نوکری سے کیوں نکالا؟ پشاور میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا