ماہرہ خان کی "لیلیٰ او لیلیٰ" گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں رقص کرتے ویڈیو وائرل

Sep 03, 2024 | 23:57:PM
ماہرہ خان کی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) معروف پاکستانی  اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ اس ویڈیو میں انہیں "لیلیٰ او لیلیٰ" گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں ماہرہ خان کی شاندار اداکاری اور انرجی نے مداحوں کو خوب محظوظ کیا، منفرد انداز کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،مداح ان کے خوشگوار موڈ کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ 

 یہ بھی پڑھیں: اداکار علی رحمٰن خان یمنیٰ زیدی کے پروفیشنل اِزم کے قائل ہوگئے