سپریم کورٹ نے پنشن اسکیم نافذ کرنے میں ناکامی پر پنجاب حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ دیدیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے پنشن اسکیم نافذ کرنے میں ناکامی پر جمعہ کو پنجاب حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بڑا حکم دیدیا۔
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو خبر دار کیا کہ اگر وہ اب ناکام ہوئی تو عدالت اسےہر درخواست گزار کو کم از کم 25 لاکھ روپے ادا کرنے کی ہدایت دے گی
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو خبر دار کیا کہ اگر وہ اب پنشن اسکیم نافذ کرنے میں ناکام ہوئی تو عدالت اسےہر درخواست گزار کو کم از کم 25 لاکھ روپے ادا کرنے کی ہدایت دے گییہ وارننگ بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس ابھے اوکا اور جسٹس اجول بھو یان کی بنچ نے چیف سیکرٹری پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران دی۔
یہ بھی پڑھیں:شوارما کھانا مہنگا پڑگیا، 648 ہسپتال پہنچ گئے، ریستوران بند