رواں سال کتنے پولیس مقابلے ہوئے؟ کتنے اہلکار شہید ہوئے؟ کتنے ملزمان ہلاک ہوئے اور کتنے گرفتار؟

Aug 04, 2024 | 21:51:PM
رواں سال کتنے پولیس مقابلے ہوئے؟ کتنے اہلکار شہید ہوئے؟ کتنے ملزمان ہلاک ہوئے اور کتنے گرفتار؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان) پنجاب بھر میں مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مختلف اضلاع میں 471 مبینہ پولیس مقابلے ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 15 پولیس اہلکار شہید 68 زخمی ہوئے، مبینہ پولیس مقابلوں کے نتیجے میں 233 جرائم پیشہ عناصر مارے گئے، 331 ملزمان زخمی ہوئے، 326 ملزموں کو مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سول نافرمانی اور پر تشدد مظاہروں کے درمیان بنگلہ دیش کے آرمی چیف کا اہم بیان