خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 

Jan 04, 2025 | 11:39:AM
خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررہوگئی۔

رجسٹرار آفس نے آمنہ عروج کی درخواست ضمانت کی سماعت 6 جنوری مقرر کردی ہے،جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:عاطف اسلم نے نیا ٹیلنٹ متعارف کروانے کیلئے ادارہ قائم کرلیا

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کررکھا ہے،انسدادِ دہشت گردی کورٹ لاہور نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی۔