محکمہ ہائر ایجوکیشن کو پہلے مرحلے میں 5 ہزار لیپ ٹاپ موصول
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر)محکمہ ہائر ایجوکیشن کو پہلے مرحلے میں 5 ہزار لیپ ٹاپ موصول ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن کو 5 ہزار لیپ ٹاپ موصول ہوگئے ہیں،محکمہ ہائرایجوکیشن نے 40 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا منصوبہ بنایا تھا،حکومت پنجاب نے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے، لیپ ٹاپ سکیم جنوری کے تیسرے ہفتے میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھیں:بریل سسٹم نابینا افراد کیلئے علم کی فراہمی کا مؤثر ذریعہ ہے: مریم نواز
لیپ ٹاپ سکیم کیلئے درخواستیں آن لائن پورٹل پر وصول کی جائیں گی،جنوری کے چوتھے ہفتے میں طلبہ کو پہلے مرحلے میں 5 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے،طلبہ کو دیئے جانیوالے لیپ ٹاپ تیرہویں جنریشن کے ہوں گے،لیپ ٹاپ جدید، ایڈوانس مشین، انٹر کور سیون کے حامل ہوں گے۔