پاکستانی ٹینس سٹاراعصام الحق کے سسر انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کے سسر انتقال کرگئے۔
اعصام الحق کے سسر فیاض چوہدری حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حققیقی سے جاملے،مرحوم کا نمازہ جنازہ 4 بجے گیریژن مسجدسرور کالونی لاہور کینٹ میں ادا کیا گیا۔
مزید پڑھیں:گرل فرینڈ کو بیوی کہنا کرسٹیانو رونالڈو کےگلے پڑ گیا