تربت میں دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

Mar 04, 2025 | 17:04:PM
تربت میں دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

رپورٹ کے مطابق تربت کے علاقے مند روڈ پر زیر تعمیر سڑک پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا،دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ قتل کیس، ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع