کیا غسل کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

( ویب ڈیسک )سوال: غسل کرتے وقت آدمی اگر برہنہ ہوتو کیا نہانے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟
جواب:غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں اور غسل کے دوران وضو نہ بھی کیا ہو تب بھی وضو دوبارہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس لیے کہ جو اعضاء وضو میں دھوئے جاتے ہیں، غسل کے دوران دھل ہی جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مالے میں مٹی سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد