مشرق وسطیٰ کشیدگی ؛ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مشرق وسطیٰ کشیدگی پرترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا ۔
ترک حکام نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایاہے، ترک وزارت خارجہ کا کہناہے کہ "غزہ میں عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے اپنے سفیرکوواپس بلارہے ہیں ، اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی سے انکار کی وجہ سے انسانی المیے پیداہوچکا ہے،اس بحرانی صورت حال کے پیش نظر" ترک سفیرکوواپس بلایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کے بعد ایک اور ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی