شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف بھی نانا بن گئے

Sep 04, 2024 | 18:24:PM

(وسیم احمد) شاہد آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز محمد یوسف بھی نانا بن گئے۔

محمد یوسف کی بیٹی کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی، محمد یوسف کو نواسے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے، بچے کے نام سے متعلق محمد یوسف کا کہنا ہے کہ فیملی سے مشاورت کے بعد بچے کا نام رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ناقص پرفارمنس کا انجام، بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں سے باہر، اب کونسا نمبر ہے؟

مزیدخبریں