کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز بعد بحال

Apr 05, 2025 | 10:39:AM

 (ویب ڈیسک)کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس چارروزبعدبحال کر دی گئی۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی۔

یہ بھی پڑھیں:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

ترجمان حکومتِ بلوچستان کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔

مزیدخبریں