مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پرپی ٹی آئی کا یوسی سطح پر کارنر میٹنگز اور جلسوں کا اعلان

کیپشن: پی ٹی آئی جلسہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(عثمان خادم کمبوہ)مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پرپاکستان تحریک انصاف نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز اور جلسوں کا اعلان کر دیا۔
چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے کہاک ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں،آپ بانی پی ٹی آئی کی تصویر سے ڈرتے ہیں،اب ہر یونین کونسل کے لیول پر اکٹھ اور جلسہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:خواتین کو برہنہ دکھانے پر مشہور اداکارہ کی بالی ووڈ کو پھٹکار