عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم ہو گئی

کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی گولڈ سستا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر سستاہوکر 3038 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
پاکستان میں ایک تولہ سونے 5500 روپے سستا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 20 ہزار روپے پر آگئی۔
دس گرام سونا 44714 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 460 روپے کمی کے بعد 3120 روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی کی قیمتوں میں کمی، نوازشریف نے ایک اور خوشخبری سنا دی