وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ہالینڈ کی سفیر کی ملاقات

Aug 05, 2024 | 17:27:PM

(انور عباس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار سےہالینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریز نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تعلقات کی مثبت رفتار کو سراہا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ حسینہ کے استعفے کا اعلان کرنے والے بنگلا دیشی آرمی چیف کون ہیں؟

مزیدخبریں