بنگلہ دیش کی جرأت مند مظاہرین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،امریکی سینیٹر چک شومر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مستعفی ہونے پر امریکی سینیٹر چک شومر نے اپنے بیان کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی جرأت مند مظاہرین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
امریکی سینیٹر چک شومر کاکہناتھا کہ جائز مطالبات کیخلاف پرتشد ردعمل نے حسینہ واجد کے اقتدار کو ناقابل تسخیر بنائے رکھا،مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کیلئے انصاف کا مطالبہ ہے،امریکی سینیٹر کاکہناتھا کہ بنگلہ دیش میں متوازن عبوری حکومت کا قیام ضروری ہے،بنگلہ دیش میں ایسی عبوری حکومت ہو جو سب کے حقوق کا احترام اور جلد انتخابات کرائے۔
یہ بھی پڑھیں: حسینہ واجد سیاست میں واپس آئیں گی یا نہیں؟ بیٹے سجیب واجد نے بتا دیا