نواب شاہ میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا

Jan 05, 2025 | 12:07:PM
نواب شاہ میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خانزادہ) نواب شاہ میں مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا ۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے ریلوے سٹیشن کی لوپ لائن پر مال گاڑی کا انجن پٹری سے اتر گیا جس کے باعث ٹریک پر مال گاڑیوں کی آمدوفت بند ہوگئی ہے۔

 انجن کے پٹری سے اترنے کے باعث مال گاڑی کے دو ڈبے بھی لوپ لائن کی پڑی سے اتر گئے ، ریلوے پولیس کے مطابق انجن کے پٹری سے اترنے پر ٹیکنیکل ٹیمیں طلب کر لی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:گجرات: ایک ہی خاندان کے5 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق