دمشق ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان 

 قطری ایئر لائن نے بھی 13 برس بعد شام کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا

Jan 05, 2025 | 13:53:PM
دمشق ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شام میں عبوری حکومت  نے دمشق ایئرپورٹ سے سات جنوری کو بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

شامی حکام کااس حوالے سے کہنا ہے کہ حلب ایئرپورٹ کی بحالی کا کام بھی شروع ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

 قطری ایئر لائن نے بھی تیرہ برس بعد شام کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے جوایک بڑی پیش رفت ہے۔