نارووال: بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو گرام وزنی مارٹل شل برآمد

Jan 05, 2025 | 20:08:PM
نارووال: بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو گرام وزنی مارٹل شل برآمد
کیپشن: نارووال میں برآمد شدہ بھارتی ساختہ مارٹل شل
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن) ناروال میں بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو وزنی ماڑٹل شل برآمد ہوا۔ 

تفصیلات کے مطابق سرحدی گاؤں اکرم شہید چیک پوسٹ سے بھارتی ساختہ ماڑٹل شل برآمد ہوا،بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مارٹل شیل کو نکارہ بنا دیا، بم ڈسپوزل سکواڈ نے شیل کو نکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا۔ 

 ماڑٹل شل کا وزن ڈیڑھ کلو گرام بتایا جاتا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری