خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس آج طلب

Oct 05, 2024 | 22:59:PM
خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس آج طلب
کیپشن: خیبرپختونخوااسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس آج  طلب کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس آج بیروز اتوار کو دوپہر 2بجے طلب کرلیاگیا سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے کے پی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کیا گیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈاپور سے کب رابطہ منقطع ہوا؟ ترجمان خیبرپختونخوا پہلی بار کھل کر بول پڑے