علی امین گنڈاپور گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار، فیصل واوڈا کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔
انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہ تاریخ رقم ہوگئی، بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور چوہے کی طرح گاڑی کی ڈگی میں بند ہوکر بھاگ گئے‘۔
انہوں نے لکھا کہ دوسری طرف لال جراب اور ہیٹ پہننے والے اندر سے چوہے اور بلی ثابت ہوئے جو اُس کو پکڑ نہ سکیں۔ فیصل واوڈا نے مزید لکھا کہ ’بھائی صاحب ایسے کام نہیں چلے گا‘۔
یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پور منظر نامے سے غائب ، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے انتہائی قدم اٹھا لیا