سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا: ثاقب نثار

Sep 05, 2024 | 15:30:PM
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے۔

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔
 یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں مزید کمی  ہو گئی