کراچی کنگز نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا

Apr 06, 2025 | 21:57:PM

(محمد حمد)کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باولر شان ٹیٹ کو فاسٹ باولنگ کوچ مقرر کر دیا۔

شان ٹیٹ کراچی کنگز کے فاسٹ باولنگ کوچ آسٹریلوی اسپیڈسٹر کنگز پیسرز کو ٹرین کریں گے۔

کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق شان ٹیٹ کا جارحانہ باولنگ کا فلسفہ کراچی کنگز کی حکمت عملی سے ہم آہنگ ہے۔

انتظامیہ کے مطابق مجھے یقین ہے کہ شان ٹیٹ کی کوچنگ میں ہماری باولنگ لائن اپ مزید خطرناک ثابت ہوگی۔

شان ٹیٹ افغانستان اور پاکستان کی قومی ٹیموں کے باولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:خورشید شاہ

مزیدخبریں