2 ماہ بعد بھارتی پنجابی فلموں کو دوبارہ سے این اوسی ملنا شروع

Dec 06, 2023 | 17:46:PM
2 ماہ بعد بھارتی پنجابی فلموں کو دوبارہ سے این اوسی ملنا شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)2ماہ بعد بھارتی امپورٹ پالیسی کے تحت بننے والی پنجابی فلموں کو دوبارہ سے این او  سی ملنا شروع ہو گئے ۔
وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بھارتی فلم ’’چل میرا پت ‘‘کو این او سی جاری کردیا،امپورٹ پالیسی کی مزید 2 اور فلموں کو این اوسی جاری کیے گئے ہیں ،فلم چل میرا پت اسی ماہ میں ریلیز کی جائے گی،فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کئے    ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :سرکاری افسران کی  بطور ریٹرننگ افسر ممکنہ تعیناتی کا اقدام چیلنج