ملتان، الیکشن ڈیوٹی سے انکار پر سی ای او ایجوکیشن معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(علیشہ) عام انتخابات 2024ء کے حوالے سےڈیوٹی سے انکار پر سی ای او ایجوکیشن ملتان کو معطل کردیا گیا ہے۔
اسی حوالے سے ملتان سے ٹریننگ نہ لینے والے 30 اساتذہ کو بھی معطل کردیا گیا اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: انتخابات 2024ء، پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ
ڈاکٹر شمیم اختر کو سی ای او ایجوکیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ انہیں یہ ذمہ داری تین ماہ کیلئے تفویض کیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔