15شعبان کوسندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا

کیپشن: چھٹی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی خاتون کے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کاانکشاف