ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق مستعفی

Feb 06, 2025 | 18:43:PM
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق مستعفی
کیپشن: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ 

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کا  جج تعینات ہونے کے باعث خالد اسحاق نے ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفی دیا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے گورنر پنجاب کو اپنااستعفیٰ بھجوادیا ،

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا عارضی چارج کسی لاء افسر کو دینے پر غور کیا جارہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:14فروری کو سکولوں میں چھٹی کا اعلان