وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد،خیریت دریافت کی

کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App

(عثمان خان)وزیراعظم شہباز شریف کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ہوئی ہے۔
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمن کی تیمارداری اور صحت کیلئے دعا کی،سربراہ جے یو آئی نے وزیراعظم کی آمد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی و سیاسی امور پر گفتگوہوئی،ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں:14فروری کو سکولوں میں چھٹی کا اعلان