(محمد عمران)اٹک سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے۔
تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50اٹک ٹوسے پی ٹی آئی کے امیدوارہیں،الیکشن ٹریبونل نے آراوکے اعتراضات مسترد کردیئے۔
یاد رہے کہ زلفی بخاری سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی