ویسٹ انڈیز کی ٹیم19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو میچز کھیلے جائیں گے۔
،ویسٹ انڈیز پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک تین روزہ میچ بھی کھیلے گا،پہلا ٹیسٹ 17 سے 21 جنوری تک ملتان میں ہوا گا۔
دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک کھیلا جائے گا،آخری بار ویسٹ انڈیز نے 2006 میں تین ٹیسٹ کھیلے تھے۔
مزید پڑھیں:ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے اہم اعزاز حاصل کرلیا