حساس اداروں اور شخصیات کیخلاف نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

Jul 06, 2024 | 17:33:PM
حساس اداروں اور شخصیات کیخلاف نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں ترنول جلسہ گراونڈ میں حساس اداروں اور شخصیات کے خلاف نازیبا ویڈیو بنانے والا قانون کی گرفت میں آ گیا۔

تھانہ ترنول پولیس کی جانب سے عباس شیخ نامی شخص کو گرفتار کر لیا، ملزم لودھراں سے آیا جلسہ میں شامل ہونے کے لئے آیا تھا، محمد عباس کا تعلق  لودھراں سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل بینک آف پاکستان کا سابق افسر گرفتار، وجہ بھی سامنے آ گئی

ملزم پراپرٹی اور کھاد کا کاروبار کرتا ہے، پولیس نے ملزم کا موبائل فون قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔