سیالکوٹ میں 2 بچے ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق

Jul 06, 2024 | 17:55:PM
سیالکوٹ میں 2 بچے ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ کے علاقےاووراچوک کنگرہ روڈ ٹریکٹرٹرالی کی زد میں آ کر دو بچے جان بازی ہار گئے۔ 

 تفصیلات کے مطابق واقعہ سیالکوٹ کے علاقے کنگرہ روڈ میں پیش آیا جہاں ٹریکٹر ٹرالی کی تیز رفتاری کے باعث 2 بچوں کو کچل ڈالا،  14سالہ مسلم اور 12سالہ عبداللہ موقع پر ہی جانبحق ہوئے ، ریسکیو 1122 نے ابتدائی کارروائی  کے بعد لاشیں لواحقین کے سپرد کر دیں، ٹریکٹر ٹرالی اور ہاوئی ٹریفک کے باعث حادثات معمول بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی کارروائی،نیشنل بینک آف پاکستان کا سابق افسر فراڈ کرنے پر گرفتار