مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔
برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گوشت 434 روپے ہو گیا،زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 288 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 299 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سولر پر ٹیکس اور نیٹ میٹرنگ سے متعلق بڑی خبر