سندھ میں مستحق خاندانوں میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی ضروری،یہ منصوبے گیم چینجر ثابت ہونگے،مرادعلی شاہ 

Mar 06, 2025 | 09:30:AM
سندھ میں مستحق خاندانوں میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے شہریوں کیلئے بڑا فلاحی منصوبہ شروع کرتے ہوئے مستحق خاندانوں میں سولر پینل تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے سندھ کے تمام اضلاع میں سولرپینل تقسیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ  موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز 9 ماہ بعد زمین پر واپسی کےلیے تیار

انہوں نے توانائی کے شعبے میں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کا عزم دہراتے ہوئے واضح کیاکہ متبادل توانائی کے منصوبے گیم چینجر ثابت ہونگے۔