(24نیوز)مصطفیٰ عامر قتل کیس کے معاملے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آئی جی سندھ کو جمعہ کو طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آئی جی سندھ کی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے معاملے میں طلبی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:تکنیکی اور آپریشنل وجوہات:کراچی سے روانہ ہونےوالی گیارہ پروازیں منسوخ
قائمہ کمیٹی نے اس کیس میں ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی اینٹی نارکوٹکس کو بھی طلب کیا ہے،آئی جی سندھ کمیٹی کو کیس کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،سیکرٹری ایکسائز بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔