وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران برآمد اسلحہ کی فوٹیج جاری نے کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران برآمد اسلحہ کی فوٹیج جاری کردی۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق احتجاج کے دوران شرپسندوں سے اسلحہ، آتشی مواد و دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 2روز سے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقتاً وقتاً جھڑپیں بھی جاری رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا