پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار 

Oct 06, 2024 | 20:13:PM

(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کر لیاگیا۔

گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکے تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیا،رات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹر منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

مزیدخبریں