اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نانا کے ساتھ تصویر شئیر کر دی 

Sep 06, 2024 | 19:43:PM
اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نانا کے ساتھ تصویر شئیر کر دی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور  اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے نانا کے ساتھ تصویر شئیر کر دی۔ 

مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہے جس میں اداکارہ کو ان کے نانا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر کے کیپشن میں ماہر خان نے لکھا ہے کہ سفید کرتا پاجامہ پہننا خان خاندان کی چیز لگتی ہےمیرے اسلم نانا، تصویر میں مائرہ خان اور انکے نانا سفید لباس ملبوس  کیے ہوئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  کینسرسےجنگ لڑنے والی معروف اداکارہ نے مداحوں کو شادی نہ کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟