(24 نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے ورائے نور سے پولیو آفیسر جان محمد وزیر کو شر پسند عناصر نے اغوا کر لیا۔
جان محمد کا تعلق قوم زلی خیل کی شاخ ملک خیل سے ہے، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور کئی مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی